تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْماں بَرْدار" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْماں بَرْدار کے معانیدیکھیے

فَرْماں بَرْدار

farmaa.n-bardaarफ़रमाँ-बरदार

اصل: فارسی

وزن : 22221

فَرْماں بَرْدار کے اردو معانی

صفت

  • تابع، مطیع، نوکر، ملازم، رعایا، اطاعت شعار، اطاعت گزار، تابعدار، حکم بردار

English meaning of farmaa.n-bardaar

Adjective

  • obeyer, obedient, subject, vassal

फ़रमाँ-बरदार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कर्तव्य परायण, नौकर, सेवक, आज्ञाकारी, आज्ञा-पालक, ताबेदार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْماں بَرْدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْماں بَرْدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone