تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرِیاد رَس" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرِیاد رَس کے معانیدیکھیے

فَرِیاد رَس

fariyaad-rasफ़रियाद-रस

اصل: فارسی

وزن : 11212

فَرِیاد رَس کے اردو معانی

صفت

  • فریاد کو پہنچنے والا، انصاف کرنے والا، داد رس

شعر

English meaning of fariyaad-ras

Adjective

  • redresser of grievances, one who answers prayers, i.e.God, helper

फ़रियाद-रस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • फ़रियाद सुननेवाला, न्यायकर्ता, इंसाफ़ करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرِیاد رَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرِیاد رَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone