تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرِشْتَہ صِفَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرِشْتَہ صِفَت کے معانیدیکھیے
وزن : 12212
دیکھیے: فَرِشْتَہ خُو
فَرِشْتَہ صِفَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- فرشتہ خُو، فرشتہ خصلت و فرشتہ سیرت، جس میں گناہوں اور برائیوں سے دور رہنے کی عادت ہو
شعر
ریاضتوں سے فرشتہ صفت تو ہو نہ سکی
محبت آئی ہے تاب گناہ مانگتی ہے
درست ہے کہ فرشتہ صفت نہیں دانشؔ
خدا گواہ بصیرت کی اس کو پیاس تو ہے
سبھتا گونجتی ہے آج بھی ایوانوں میں
ہم فرشتہ صفت انسان اٹل دیتے ہیں
English meaning of farishta-sifat
Persian, Arabic - Adjective
- angelic, virtuous
फ़रिश्ता-सिफ़त के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसमें देवताओं- जैसे गुण हों, फ़रिश्ते की तरह, जिसमें एक परी के गुण हों, ऐसा व्यक्ति जिसे पापों और बुराइयों से दूर रहने की आदत हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرِشْتَہ صِفَت)
فَرِشْتَہ صِفَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔