تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرِشْتَہ خُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرِشْتَہ خُو کے معانیدیکھیے
فَرِشْتَہ خُو کے اردو معانی
صفت، واحد
- فرشتہ خصلت و فرشتہ سیرت، فرشتہ صفت، مہذب، نیک، پاک و پاکیزہ، معصوم
شعر
پینے آئیں تو فرشتہ خو ریاضؔ
حور کے دامن میں چھانی جائے گی
جسے ڈھونڈھتا ہوں گلی گلی وہ ہے میرے جیسا ہی آدمی
مگر آدمی کے لباس میں وہ فرشتہ خو کوئی اور ہے
ہے آفتاب پیالہ فرشتہ خو ساقی
خم فلک ہے سبوئے شراب خانۂ عشق
English meaning of farishta-KHuu
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرِشْتَہ خُو)
فَرِشْتَہ خُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔