تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرِیقِ ثانی" کے متعقلہ نتائج

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرِیقِ ثانی کے معانیدیکھیے

فَرِیقِ ثانی

fariiq-e-saaniiफ़रीक़-ए-सानी

اصل: عربی

وزن : 12222

موضوعات: قانونی

Roman

فَرِیقِ ثانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مقابل گروہ، دوسرا گروہ
  • (قانون) مدعا علیہ، مستغات علیہ، وہ شخص یا گروہ جس پر دعویٰ کیا گیا ہو

Urdu meaning of fariiq-e-saanii

Roman

  • muqaabil giroh, duusraa giroh
  • (qaanuun) muddaalaih, masatGaat alaihi, vo shaKhs ya giroh jis par daavaa kiya gayaa ho

English meaning of fariiq-e-saanii

Noun, Masculine

  • the opposite or adverse party
  • (legal) the defendant party, the defendants, or defendant

फ़रीक़-ए-सानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दूसरे पक्ष अर्थात विरोधी दल का व्यक्ति, वह व्यक्ति या समूह जिसपर दावा किया गया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرِیقِ ثانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرِیقِ ثانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone