تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فرِیدِ دَہْر" کے متعقلہ نتائج

فَرِید

یکتا، بے مثل، اکیلا، یگانہ، بے نظیر، لاثانی

فَرِیدی

بابا فرید کی نیاز کا کھانا

فَرِیدُوں

ایران کے ایک مشہور بادشاہ کا نام جو دانش مندی میں شہرۂ آفاق تھا اور جس نے ظالم ضحا ک کو قتل کر کے ایران میں امن قائم کیا تھا.

فرِیدِ دَہْر

رک : فرید الدہر.

فرِیدِ عَصْر

رک ؛ فریدالعصر.

فَرِید شَکَرْ گَنج

شیخ فریدالدین کا لقب آپ بچوں میں شیرینی تقسیم فرمایا کرتے تھے نیز بعض لوگ یہ آپ کی کرامت بھی بیان کرتے ہیں

فرِید ُ الْعَصْر

فریدالدہر، بے مثال زمانہ، یکتائے روزگار

فَرِید کی گھانس

رک : فرید بوٹی .

فرِیدُ الدَّہْر

بے مثالِ زمانہ ، لاثانیِ وقت ، دنیا میں یگانہ .

فَرِیدُوں فَر

فریدوں جیسی شان و شوکت والا .

فَرِید شَکَر گَنج، نَہ رَہے دُکْھ نَہ رَہے رَنج

ایک دعائیہ فقرہ، بابا فرید کے فقیروں کی صدا کہ بابا فرید گنج کو یاد کیا جائے تو دکھ اور مصیبت دور ہو

باوا فَرِید کا پُڑا

شادی کی بری یا ساچق حضرت فرید الدین گنجِ شکر یا مہنْدی کا بڑا مخروطی پڑا جس پر سنہرے اور روپہلے خول چڑھے ہوتے ہیں .

مَن میں شیخ فَرِید، بَغَل میں اِینٹیں

ظاہر کچھ باطن کچھ، ریاکاری کرتے ہیں، منافق ہیں

مَن میں شیخ فَرِید، بَغَل میں اِینٹ

ظاہر کچھ باطن کچھ، ریاکاری کرتے ہیں، منافق ہیں

دو کوڑِیاں حَضْرَت فَرِید شَکَر گَنج کی نِیاز

تھوڑی پونجی پر بڑا حوصلہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں فرِیدِ دَہْر کے معانیدیکھیے

فرِیدِ دَہْر

fariid-e-dahrफ़रीद-ए-दहर

وزن : 12221

دیکھیے: فرِیدُ الدَّہْر

  • Roman
  • Urdu

فرِیدِ دَہْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : فرید الدہر.

Urdu meaning of fariid-e-dahr

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha fariid aladhar

English meaning of fariid-e-dahr

Noun, Masculine

  • unique, matchless, unprecedented

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرِید

یکتا، بے مثل، اکیلا، یگانہ، بے نظیر، لاثانی

فَرِیدی

بابا فرید کی نیاز کا کھانا

فَرِیدُوں

ایران کے ایک مشہور بادشاہ کا نام جو دانش مندی میں شہرۂ آفاق تھا اور جس نے ظالم ضحا ک کو قتل کر کے ایران میں امن قائم کیا تھا.

فرِیدِ دَہْر

رک : فرید الدہر.

فرِیدِ عَصْر

رک ؛ فریدالعصر.

فَرِید شَکَرْ گَنج

شیخ فریدالدین کا لقب آپ بچوں میں شیرینی تقسیم فرمایا کرتے تھے نیز بعض لوگ یہ آپ کی کرامت بھی بیان کرتے ہیں

فرِید ُ الْعَصْر

فریدالدہر، بے مثال زمانہ، یکتائے روزگار

فَرِید کی گھانس

رک : فرید بوٹی .

فرِیدُ الدَّہْر

بے مثالِ زمانہ ، لاثانیِ وقت ، دنیا میں یگانہ .

فَرِیدُوں فَر

فریدوں جیسی شان و شوکت والا .

فَرِید شَکَر گَنج، نَہ رَہے دُکْھ نَہ رَہے رَنج

ایک دعائیہ فقرہ، بابا فرید کے فقیروں کی صدا کہ بابا فرید گنج کو یاد کیا جائے تو دکھ اور مصیبت دور ہو

باوا فَرِید کا پُڑا

شادی کی بری یا ساچق حضرت فرید الدین گنجِ شکر یا مہنْدی کا بڑا مخروطی پڑا جس پر سنہرے اور روپہلے خول چڑھے ہوتے ہیں .

مَن میں شیخ فَرِید، بَغَل میں اِینٹیں

ظاہر کچھ باطن کچھ، ریاکاری کرتے ہیں، منافق ہیں

مَن میں شیخ فَرِید، بَغَل میں اِینٹ

ظاہر کچھ باطن کچھ، ریاکاری کرتے ہیں، منافق ہیں

دو کوڑِیاں حَضْرَت فَرِید شَکَر گَنج کی نِیاز

تھوڑی پونجی پر بڑا حوصلہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فرِیدِ دَہْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

فرِیدِ دَہْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone