تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرْحَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْحَت کے معانیدیکھیے
فَرْحَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
خوشی، شادمانی، مسرت
مثال - چائے کے گھونٹ جیسے جیسے میرے حلق میں اتر رہے تھے.... فرحت محسوس ہو رہی تھی
شعر
اس کے چہرے کے سامنے فرحتؔ
رنگ اور روشنی بھی زائل ہیں
فرحتؔ احساس اب ایسا بھی اک آہنگ کہ لوگ
سن کے اشعار ترے ناچنے گانے لگ جائیں
بس ایک لمحے کے سچ جھوٹ کے عوض فرحتؔ
تمام عمر کا الزام لے گیا مجھ سے
English meaning of farhat
Noun, Feminine
-
joy, gladness, pleasure, delight, cheerfulness, happiness, amusement, diversion, recreation
Example - Chay ke ghunt jaise-jaise mere halaq se utar rahe the.... farhat mahsus ho rahi thi
फ़रहत के हिंदी अर्थ
فَرْحَت کے مترادفات
فَرْحَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرْحَت)
فَرْحَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔