تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْحَت بَخْش" کے متعقلہ نتائج

زَہے

(کلمۂ تحسین) شاباش، ہے سبحان اللہ، آفرین، واہ واہ، کیا کہنے (گاہے طنزاً مستعمل)

زَہے قِسْمَت

خُوشا قسمت، زہے طالع، زہے نصیب

زَہے نَصِیب

(اظہار مسرت یا تحسینی کے لیے مستعمل) خوش اقبالی، اچھے نصیب

زَہے طالِع

عمدہ، شاندار، کیا خوب قسمت ہے، خوشا قسمت، زہے نصیب

زَہے عِزّ و شَرف

عزت و بزرگی کے کیا کہنے ، عزت و شرافت کے کیا کہنے.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْحَت بَخْش کے معانیدیکھیے

فَرْحَت بَخْش

farhat-baKHshफ़रहत-बख़्श

اصل: عربی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

فَرْحَت بَخْش کے اردو معانی

صفت

  • راحت بخش، سہاونا، مسرت، عیش بخش

شعر

Urdu meaning of farhat-baKHsh

  • Roman
  • Urdu

  • raahat baKhash, suhaavnaa, musarrat, a.ish baKhash

English meaning of farhat-baKHsh

फ़रहत-बख़्श के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَہے

(کلمۂ تحسین) شاباش، ہے سبحان اللہ، آفرین، واہ واہ، کیا کہنے (گاہے طنزاً مستعمل)

زَہے قِسْمَت

خُوشا قسمت، زہے طالع، زہے نصیب

زَہے نَصِیب

(اظہار مسرت یا تحسینی کے لیے مستعمل) خوش اقبالی، اچھے نصیب

زَہے طالِع

عمدہ، شاندار، کیا خوب قسمت ہے، خوشا قسمت، زہے نصیب

زَہے عِزّ و شَرف

عزت و بزرگی کے کیا کہنے ، عزت و شرافت کے کیا کہنے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْحَت بَخْش)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْحَت بَخْش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone