تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرْحاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْحاں کے معانیدیکھیے
فَرْحاں کے اردو معانی
صفت
- خوش، شاداں، مسرور، مطمئن، آسودہ
شعر
ظاہراً شاد ہوں فرحاں ہوں ہمیشہ کی طرح
باطناً زار و پریشاں ہوں ہمیشہ کی طرح
مجھے پی کر بہکنے میں بہت ہی لطف آتا ہے
نہ تم دیکھو گے تو پھر مجھ کو فرحاں کون دیکھے گا
لفظوں کے آبشار میں بہنے لگے ہیں غم
دو بول پیار کے مجھے فرحاں کئے ہوئے
फ़रहाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- खुश, हर्षित, संतुष्ट, आरामदायक
فَرْحاں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرْحاں)
فَرْحاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔