تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَریبی" کے متعقلہ نتائج

نَقّال

بھانڈ، مسخرا، بہروپیا، کسی کی نقل اُتارنے والا، کسی کی نقل اُتار کر ہنسانے والا

نَقّال فَرِشْتے

مُردوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے والے فرشتے ۔

نَقّالَہ

نقل و حمل میں مستعمل کوئی چیز ؛ مراد : مُردوں کو لے جانے والا (فرشتہ) ۔

نَقّالی

کسی جانور کی کسی دوسرے جانور سے ظاہری مشابہت جو اپنے دشمن کو بہکانے کے لیے اختیار کی جائے جو اس سے خوف کھاتا یا اسے ناپسند کرتا ہو

نَقّالِیَہ

نقل کرنے والا ، بہروپیا ، پیروڈی کرنے والا ۔ ا

نَقّالَن

نقل کرنے والی عورت ، بھانڈ عورت ، نقال (رک) کی تانیث ۔

نَقّالی کَرنا

کسی کے انداز کو اپنانا ، کسی کی طرح اٹھنا بیٹھنا ؛ کسی کے انداز تحریر کو اپنانا ۔

نَقّالِیاتی

نقل ، ظاہری مشابہت رکھنے والا نمونہ یا مثال ، نقل سے متعلق نمائندگی ، مثل وغیرہ سے متعلق ۔

نیک قال

well-spoken

اردو، انگلش اور ہندی میں فَریبی کے معانیدیکھیے

فَریبی

farebiiफ़रेबी

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

فَریبی کے اردو معانی

صفت

  • فریب سے متعلق یا منسوب
  • دھوکا دینے والا، چھل دینے والا
  • چالاک، چالباز، ہوشیار
  • ٹھگ، مکار

شعر

Urdu meaning of farebii

  • Roman
  • Urdu

  • fareb se mutaalliq ya mansuub
  • dhoka dene vaala, chhal dene vaala
  • chaalaak, chaalabaaz, hoshyaar
  • Thag, makkaar

English meaning of farebii

Adjective

फ़रेबी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • फ़रेब-संबंधी
  • फ़रेब या छल कपट करने वाला, धोखेबाज़, कपटी
  • चालबाज़, चालाक
  • धूर्त, ठग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَقّال

بھانڈ، مسخرا، بہروپیا، کسی کی نقل اُتارنے والا، کسی کی نقل اُتار کر ہنسانے والا

نَقّال فَرِشْتے

مُردوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے والے فرشتے ۔

نَقّالَہ

نقل و حمل میں مستعمل کوئی چیز ؛ مراد : مُردوں کو لے جانے والا (فرشتہ) ۔

نَقّالی

کسی جانور کی کسی دوسرے جانور سے ظاہری مشابہت جو اپنے دشمن کو بہکانے کے لیے اختیار کی جائے جو اس سے خوف کھاتا یا اسے ناپسند کرتا ہو

نَقّالِیَہ

نقل کرنے والا ، بہروپیا ، پیروڈی کرنے والا ۔ ا

نَقّالَن

نقل کرنے والی عورت ، بھانڈ عورت ، نقال (رک) کی تانیث ۔

نَقّالی کَرنا

کسی کے انداز کو اپنانا ، کسی کی طرح اٹھنا بیٹھنا ؛ کسی کے انداز تحریر کو اپنانا ۔

نَقّالِیاتی

نقل ، ظاہری مشابہت رکھنے والا نمونہ یا مثال ، نقل سے متعلق نمائندگی ، مثل وغیرہ سے متعلق ۔

نیک قال

well-spoken

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَریبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَریبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone