تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَریبی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَریبی کے معانیدیکھیے
فَریبی کے اردو معانی
صفت
- فریب سے متعلق یا منسوب
- دھوکا دینے والا، چھل دینے والا
- چالاک، چالباز، ہوشیار
- ٹھگ، مکار
شعر
کب میرؔ بسر آئے تم ویسے فریبی سے
دل کو تو لگا بیٹھے لیکن نہ لگا جانا
فیصلؔ فریبی یاروں کی ہونے لگی ہے ضد
دل کے قریب جو بھی تھا وہ خود نما ملا
تو عام فریبی مجھ سے نہ کر ہم مرد ہیں سن لے اے دنیا
جو منہ سے کہا وہ کر گزرے جو ٹھان لیا وہ ٹھان لیا
English meaning of farebii
Adjective
- cheat, impostor
- fraudulent, dishonest;collusive
- a cheat, an impostor, an artful person
फ़रेबी के हिंदी अर्थ
فَریبی کے قافیہ الفاظ
فَریبی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَریبی)
فَریبی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔