تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَریب کاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَریب کاری کے معانیدیکھیے
فَریب کاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چال بازی، دھوکے بازی، مکّاری
شعر
خلوص نام کا پنچھی تمہارے پاس نہ تھا
دغا تھا جھوٹ تھا تم میں فریب کاری تھی
عاشق کشی و فریب کاری
یہ شیوۂ دلبری نہیں ہے
نہ چھپی دل کی بات نظروں سے
رہ گئی سب فریب کاری آج
English meaning of fareb-kaarii
Noun, Feminine
- deception
फ़रेब-कारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चाल बाज़ी, धोके बाज़ी, मक्कारी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَریب کاری)
فَریب کاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔