تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَریبِ نِگاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَریبِ نِگاہ کے معانیدیکھیے
وزن : 122121
دیکھیے: فَریبِ نَظَر
فَریبِ نِگاہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- فریب نظر
شعر
بہار نو یہ حقیقت ہے یا فریب نگاہ
لباس گل نظر آتا ہے تار تار مجھے
دنیا مقام ہو نظر آئے گی ناگہاں
ٹوٹے گا جب طلسم فریب نگاہ کا
امید یاس بنی یاس پھر امید بنی
اس اک نظر میں فریب نگاہ کتنا تھا
English meaning of fareb-e-nigaah
Noun, Masculine
- deception of the eye, illusion
फ़रेब-ए-निगाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दृष्टिभ्रम, नज़र का धोका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَریبِ نِگاہ)
فَریبِ نِگاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔