اردو، انگلش اور ہندی میں فَریبِ نَظَر کے معانیدیکھیے
فَریبِ نَظَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- کچھ کا کچھ دیکھنا، آنکھ کا دھوکا، نگاہ کا دھوکا
- (مجازاً) فریب، دھوکا، وہم
شعر
ہر شخص کو فریب نظر نے کیا شکار
ہر شخص گم ہے گنبد جاں کے حصار میں
مدت سے میں سفر میں ہوں وہم و گماں کے ساتھ
یہ راستہ تمام فریب نظر نہ ہو
English meaning of fareb-e-nazar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- illusion
- (Metaphorically) bluff
फ़रेब-ए-नज़र के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- दृष्टिभ्रम, निगाह का धोखा, दृष्टि का धोखे में पड़ जाना
- (लाक्षणिक) धोखा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَریبِ نَظَر)
فَریبِ نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔