تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَریبِ خَیال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَریبِ خَیال کے معانیدیکھیے
فَریبِ خَیال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تصوّر یا گمان کا دھوکا، غلط فہمی
شعر
فریب شوق فریب نظر فریب خیال
ہزار دام ہیں اک ذوق آگہی کے لئے
یہ تخیلات کی زندگی یہ تصورات کی بندگی
فقط اک فریب خیال پر مری زندگی ہے رواں دواں
میں بتاؤں واعظ خوش نوا ہے جہان و خلد میں فرق کیا
یہ اگر فریب خیال ہے وہ فریب حسن خیال ہے
English meaning of fareb-e-KHayaal
Noun, Masculine
- deception of thought
फ़रेब-ए-ख़याल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- फ़िक्र या गुमान का धोका, ग़लतफ़हमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَریبِ خَیال)
فَریبِ خَیال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔