تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَریبِ ہَسْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَریبِ ہَسْتی کے معانیدیکھیے
فَریبِ ہَسْتی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زندگی کا دھوکا ، زندگی کی چال ، زیست کا دھوکا ؛ مراد موجودات کو حقیقی سمجھنا .
شعر
ہاں کھائیو مت فریب ہستی
ہر چند کہیں کہ ہے نہیں ہے
کھلتا ہی نہیں فریب ہستی
کچھ بھی نہیں اور کیا نہیں ہے
کتنا دل کش فریب ہستی ہے
زندگی موت کو ترستی ہے
English meaning of fareb-e-hastii
Noun, Masculine
- deception of life
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَریبِ ہَسْتی)
فَریبِ ہَسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔