تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فریب آمیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فریب آمیز کے معانیدیکھیے
فریب آمیز کے اردو معانی
- فریب ملا ہوا، دھوکا دہ، دھوکہ دہی والا
شعر
کبھی عاشق کو سمجھایا کبھی غیروں کو بہلایا
فریب آمیز ہیں چالیں تری او حیلہ جو کیا کیا
English meaning of fareb-aamez
- cunning, deceitful
फ़रेब-आमेज़ के हिंदी अर्थ
- धोखा मिला हुआ, धोखाधड़ी वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فریب آمیز)
فریب آمیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔