تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرْداً فَرْداً" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْداً فَرْداً کے معانیدیکھیے
فَرْداً فَرْداً کے اردو معانی
فعل متعلق
-
جدا جدا، الگ الگ، ایک ایک، ہر ایک
مثال - اس کی یہ سزا تجویز کی گئی کہ وہ تمام حاضرین جلسہ سے فرداً فرداً ہاتھ ملائے۔
شعر
نفسا نفسی کے عالم میں کون کسی کا ہاتھ بٹائے
اپنا اپنا بوجھ ہے عشقیؔ فرداً فرداً ڈھو لیں گے
English meaning of fardan-fardan
Adverb
- individually, one by one, singly, severally
फ़र्दन-फ़र्दन के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرْداً فَرْداً)
فَرْداً فَرْداً
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔