تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرْدائے قیامَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْدائے قیامَت کے معانیدیکھیے
فَرْدائے قیامَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- روزِ حشر، قیامت کا دن، روزِ محشر
شعر
فردائے قیامت کا وعدہ ترا پرساں ہے
اب کتنی بچیں سانسیں اب کتنی بچی دنیا
وصال یار کا وعدہ ہے فردائے قیامت پر
یقیں مجھ کو نہیں ہے گور تک اپنی رسائی کا
آج ہی آج ہے فردائے قیامت موجود
دو گھڑی اور جو ہنگامۂ رفتار رہا
English meaning of fardaa-e-qayaamat
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the coming day of judgement, the resurrection morn
फ़र्दा-ए-क़यामत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रलय का दिन, जब सबका लेखा-जोखा होगा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرْدائے قیامَت)
فَرْدائے قیامَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔