تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْدِ لَگان" کے متعقلہ نتائج

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش دینا

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْدِ لَگان کے معانیدیکھیے

فَرْدِ لَگان

fard-e-lagaanफ़र्द-ए-लगान

اصل: فارسی

وزن : 22121

فَرْدِ لَگان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لگان کی فہرست ، اس میں نمبر شمار ، نمبر کھتونی ، نام مالک و رعیت ، تفصیلِ زمین ، قسم وار لگان بقیدِ شرح و تعداد ، کب سے یہ لگان مقرر ہوا ، کیا جنس کاشت ہوئی اور کیفیت وغیرہ درج ہوتی ہے.

English meaning of fard-e-lagaan

Noun, Feminine

  • a tax register

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْدِ لَگان)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْدِ لَگان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone