اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْبَہی کے معانیدیکھیے
فَرْبَہی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- موٹاپا، مٹاپا، موٹا ہونا، چربیلا، تن آوری، مٹائی، جسامت، تناوری
شعر
واعظ کو یہ جلن ہے شاید کہ فربہی سے
رہتا ہے حوض ہی میں اکثر پڑا مگر سا
عیش و عشرت سے غم کے کیا معنی
فربہی ہے درم کے کیا معنی
مجھ کو خوش آئی ہے مستی شیخ جی کو فربہی
میں ہوں پینے کے لیے اور وہ ہیں کھانے کے لیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرْبَہی)
فَرْبَہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔