تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَراز" کے متعقلہ نتائج

جَلْوَت

مجمع، وہ جگہ جہاں تنہائی نہ ہو

جَلْوَت گاہ

وہ جگہ جہاں بہت سے لوگ ہوں ؛ آشکارا ہونے کی جگہ ۔

جَلوَت میں

in public

جَلْوَتِ عَامْ

public display, show

جَلْوَتی

جلوت سے منسوب یا متعلق، وہ جگہ جہاں تنہائی نہ ہو

جَلْوَت و خَلْوَت میں

in public and private

جَلْوَتی اُصُول

(تصوف) وحدت شہود کے نظریہ کے مطابق عالم عالم شہود ہے یعنی اللہ تعالیٰ کا جلوہ ہر شے میں ہے (وحدت شہود) وحدت وجود کے بر عکس ۔

جَلْوَہ تازی

رک : جلوہ گری۔

جَلْوَہ طَراز

رک : جلوہ گر۔

جَلْوَہ تابی

رک : جلوہ آرائی، نمود ونمائش۔

جَلاوَت

روشنی، جلا

خَلْوَت و جَلْوَت

تنہائی اور محفل، گھر کے اندر اور باہر، پوشیدہ اور ظاہر

خَلوَت و جَلْوَت میں

privately and publicly, in private and in public

جَلا وَطَن ہونا

to go into exile

جَلا وَطَن

وہ شخص جو دیس سے نکالا گیا ہو، دیس سے نکالا ہوا، بن باسی، شہر بدر

جَلا وَطَن کَرنا

send into exile, banish

جَلائے وَطَن

رک : جلا وطنی۔

جَلا وَطَنی

ہجرت، وطن سے دوری

جَلْوَۂ طُور

manifestation of God to Moses at Mount Sinai

شیرِ بیشَۂ جَلاوَت

بہادری کے جنگل کا شیر، بہت بہادر

اردو، انگلش اور ہندی میں فَراز کے معانیدیکھیے

فَراز

faraazफ़राज़

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

فَراز کے اردو معانی

صفت

  • اونچا، بلند
  • بلندی، اونچائی
  • اوپر
  • مرکبات میں اونچا کرنے والا کے معنی دیتا ہے
  • قریب
  • (کسی چیز کا) سب سے اونچا سرا، چوٹی (خصوصاً پہاڑ کی)
  • آگے، سامنے
  • کھلا ہوا، باز (بستہ کی ضد)
  • بند، بستہ

شعر

Urdu meaning of faraaz

  • Roman
  • Urdu

  • u.unchaa, buland
  • bulandii, u.unchaa.ii
  • u.upar
  • murakkabaat me.n u.unchaa karne vaala ke maanii detaa hai
  • qariib
  • (kisii chiiz ka) sab se u.unchaa siraa, choTii (Khusuusan pahaa.D kii
  • aage, saamne
  • khulaa havaabaaz (basta kii zid
  • band, basta

English meaning of faraaz

फ़राज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ऊपर, श्रेष्ठ, बढ़कर
  • बुलंदी, ऊँचाई
  • ऊपर
  • समास में ऊँचा करने वाला के अर्थ देता है
  • क़रीब
  • (किसी चीज़ का) सबसे ऊँचा सिरा, चोटी (विशेषतः पहाड़ की)
  • आगे, सामने
  • खुला हुआ, फैला हुआ (बस्ता का विलोम)
  • बंद, बँधा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَلْوَت

مجمع، وہ جگہ جہاں تنہائی نہ ہو

جَلْوَت گاہ

وہ جگہ جہاں بہت سے لوگ ہوں ؛ آشکارا ہونے کی جگہ ۔

جَلوَت میں

in public

جَلْوَتِ عَامْ

public display, show

جَلْوَتی

جلوت سے منسوب یا متعلق، وہ جگہ جہاں تنہائی نہ ہو

جَلْوَت و خَلْوَت میں

in public and private

جَلْوَتی اُصُول

(تصوف) وحدت شہود کے نظریہ کے مطابق عالم عالم شہود ہے یعنی اللہ تعالیٰ کا جلوہ ہر شے میں ہے (وحدت شہود) وحدت وجود کے بر عکس ۔

جَلْوَہ تازی

رک : جلوہ گری۔

جَلْوَہ طَراز

رک : جلوہ گر۔

جَلْوَہ تابی

رک : جلوہ آرائی، نمود ونمائش۔

جَلاوَت

روشنی، جلا

خَلْوَت و جَلْوَت

تنہائی اور محفل، گھر کے اندر اور باہر، پوشیدہ اور ظاہر

خَلوَت و جَلْوَت میں

privately and publicly, in private and in public

جَلا وَطَن ہونا

to go into exile

جَلا وَطَن

وہ شخص جو دیس سے نکالا گیا ہو، دیس سے نکالا ہوا، بن باسی، شہر بدر

جَلا وَطَن کَرنا

send into exile, banish

جَلائے وَطَن

رک : جلا وطنی۔

جَلا وَطَنی

ہجرت، وطن سے دوری

جَلْوَۂ طُور

manifestation of God to Moses at Mount Sinai

شیرِ بیشَۂ جَلاوَت

بہادری کے جنگل کا شیر، بہت بہادر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَراز)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَراز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone