تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَراز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَراز کے معانیدیکھیے
فَراز کے اردو معانی
صفت
- اونچا، بلند
- بلندی، اونچائی
- اوپر
- مرکبات میں اونچا کرنے والا کے معنی دیتا ہے
- قریب
- (کسی چیز کا) سب سے اونچا سرا، چوٹی (خصوصاً پہاڑ کی)
- آگے، سامنے
- کھلا ہوا، باز (بستہ کی ضد)
- بند، بستہ
شعر
گزر رہی تھی زندگی گزر رہی ہے زندگی
نشیب کے بغیر بھی فراز کے بغیر بھی
फ़राज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ऊपर, श्रेष्ठ, बढ़कर
- बुलंदी, ऊँचाई
- ऊपर
- समास में ऊँचा करने वाला के अर्थ देता है
- क़रीब
- (किसी चीज़ का) सबसे ऊँचा सिरा, चोटी (विशेषतः पहाड़ की)
- आगे, सामने
- खुला हुआ, फैला हुआ (बस्ता का विलोम)
- बंद, बँधा हुआ
فَراز کے قافیہ الفاظ
فَراز کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَراز)
فَراز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔