تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَراموش" کے متعقلہ نتائج

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

سَماعَت گاہ

کُشادہ اور وسیع کمرہ جس میں جلسے وغیرہ منعقد ہوتے ہیں ، وہ حِصّۂ عمارت جہاں سامعین بیٹھیں ؛ (یونیورسٹی وغیرہ میں) وہ عمارت جس میں درس ہوتے ہیں ؛ آڈیٹوریم .

سَماعَت پَیما

قوتِ سامعہ کو ناپنے کا آلہ

سَماعَت میں گُزَرْنا

سُننے میں آنا .

سَماعَتِ یَکْ طَرْفَہ

(قانون) صرف ایک فریق کے حاضر عدالت ہونے پر مقدمے کی سماعت ، یک طرفہ فیصلہ.

سَماعَت فَرمانا

(تعظیماً) سماعت ، سُننا ؛ توجّہ کرنا ، التفات کرنا .

سَماعَت میں فَرْق آنا

کم سُنائی دینا .

سَماعَت کے قابِل

سُننے کے قابل ؛ (قانون) وہ مقدمہ جو قانوناً سُنے جانے کے لائق ہو ، پیشی کے قابل ، ایسا مقدمہ جو حاکم کے اختیارِ سماعت میں ہو .

سَماعَت میں فَرْق ہونا

کم سُنائی دینا .

سَماعَتی آلَہ

آلہ جو بہرے یا اُون٘چا سُننے والے لوگ اِستعمال کرتے ہیں ، آلۂ سماعت.

سَماعَتی

سماعت (رک) سے متعلق یا منسوب

سَماعَت کے قابِل مُقَدَّمَہ

سَماعَت کَرْنا

سننا، توجہ کرنا، اِلتفات کرنا، کسی شکایت پر سنوائی کرنا

سَماعَت ہونا

سُنا جانا ، شنوائی ہونا .

عِنْدَ السَّماعَت

مقدمے کی سماعت کے دوران ، سماعت کے وقت ۔

زَدَہ سَماعَت

گھڑی کی سُوئی (جو اپنے دائرے میں حرکت کرتی ہے) ۔

اَنْدوہِ سَماعَت

گوشِ سَماعَت

قوتِ سماعت

اِخْتِیارِ سَماعَت

(قانون) وہ حق جو عدلیہ کے قانون کے مطابق کسی حاکم کو مقدمہ سننے اور اس کا فیصلہ کرنے سے متعلق حاصل ہو

ثِقْلِ سَماعَت

کم سننے کی بیماری

اِذْنِ سَماعَت

سماعت کے لئے اجازت، سننے کی اجازت

قابِلِ سَماعَت

سننے کے لائق، (قانون) وہ مقدمہ جو قانون کی رُو سے کسی عدالت کے اختیار میں ہو

مَجازِ سَماعَت

مقدمہ سننے اور منظور کرنے کا اختیار رکھنے والا

زیرِ سَماعَت

جو عدالت میں زیرِغور ہو، زیرِ بحث

اِستِراقِ سَماعَت

آزارِ سَماعَت

کُھلی سَماعَت

رک: کُھلی عدالت، بند کمرے کی سماعت کے برعکس.

بے سَماعَت

سَرْسَری سَماعَت

(قانون) پہلی پیشی ، اِبتدائی پیشی ، معمولی سماعت.

مَمنُوعُ السَّماعَت

(قانون) جس کی سماعت سے منع کیا یا روکا گیا ہو ، جس کا سننا منع ہو ۔

حُسْنِ سَماعَت

کسی بات کو سُن کراس کا مطلب بخوبی پا جانا یا اس کے اچھّے معنی نکالنا، کلام کی داد دینا

بارِ سَماعَت

تابِ سَماعَت

تَسْکِیْنِ سَماعَت

بَہْرِ سَماعَت

بابِ سَماعَت

اَہْلِ سَماعَت

آلَۂ سَماعَت

(طبیعات) برقی رو کے ذریعے جو آوا ز فضا میں گونجتی ہے اس کو سننے کے لئے ایک خاص قسم کاآواز گیرآلہ جس کے دوحصے دونوں کانوں پر رکھ لئے جاتے ہیں .

بادِ سَماعَت

حِسِّ سَماعَت

مُعاوِن سَماعَت

ایک چھوٹا غیر نمایاں آلہ جو کمزور سماعت کو صحیح یا بہتر کرتا ہے ؛ وہ آلہء سماعت جس سے بہرے افراد بھی سن سکتے ہیں (Hearing Aid) ۔

مِیعادِ سَماعَت

(قانون) کسی مقدمے کی سماعت کا مقررہ وقت یا تاریخ وغیرہ

حَدِّ سَماعَت

نا قابِلِ سَماعَت

عَدَمِ اِخْتِیارِ سَماعَت

مقدمہ سننے کا اختیار نہ ہونا

قابِلِ سَماعَت مُقَدَّمَہ

عَدَمِ اِخْتِیاراتِ سَماعَت

(قانون) مقدمہ سننے کا اختیار نہ ہونا ، مقدمہ منظور کرنے ار سننے کا اختیار نہ ہونا .

تَجاوُزِ اِخْتِیارِ سَماعَت

(قانون) مقدمہ سننے کی منظوری اور قبولیت کے اختیار سے گزر جانا

قانُونِ مِیعادِ سَماعَت

(قانون) وہ قانون جو اس مدت کا تعیّن کرتا ہے جس کے گزرنے کے بعد کوئی مقدمہ یا اور کارروائی عدالت میں سماعت کے لیے پیش نہیں ہوسکتی.

عارِضَۂ سَماعَت لاحِق ہونا

(قانون) میعاد گزرنے کی وجہ سے سماعت نہ ہوسکنا

عُذْرِ نا قابِلِ سَماعَت

عارِضَۂ حَدِّ سَماعَت لاحِق ہونا

(قانون) وقت گزر جانے سے سماعت کا ترک ہو جانا، میعاد گزرنے سے سماعت نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَراموش کے معانیدیکھیے

فَراموش

faraamoshफ़रामोश

اصل: فارسی

وزن : 122

فَراموش کے اردو معانی

صفت

  • یاد کی گرفت سے باہر، ذہن سے اترا ہوا، بھولا ہوا
  • وہ پھل جو جڑواں ہو

اسم، مذکر

  • فراموش اور یاد کا کھیل، یہ ایک رسم ہے جو کسی جڑواں پھل کے حوالے سے ادا کی جاتی ہے (لڑکیوں کا ایک کھیل، جب وہ کسی کو جڑواں پھل دیتی ہیں اور وہ پھل ہاتھ میں لیتے ہیں ”یاد“ نہیں کہہ دیتا تو اس کو وہ پھل دو سو کی تعداد میں دینے پڑتے ہیں) عام طور سے مذاق کے رشتہ والوں کو جڑواں پھل بجھائے (بوجھنا محاورہ استعمال ہوتا تھا) جاتے تھے جس کو بجھائے جاتے تھے وہ اگر نہ بوجھ پایا تو بجھانے والا کہتا تھا فراموش دو سو آم یا دو سو کیلے، نہ بوجھنے والا دو سو دیتا تھا پھر وہ لوگوں میں تقسیم بھی کیے جاتے تھے یہ بتلا کر کہ فلاں کو بُجھایا گیا تھا اور وہ بوجھ نہ سکا
  • بھول جانے والا، یاد نہ رکھنے والا (بطور لاحقہ مستعمل)

    مثال - زندگی کے بہت سارے واقعات قابل فراموش ہوتے ہیں

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of faraamosh

Adjective

Noun, Masculine

  • forgetfulness

    Example - Zindagi ke bahut sare waqiat qabil-e-faramosh hote hain

  • name of a domestic game

फ़रामोश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • याद (स्मृति) की पकड़ से बाहर, ध्यान से उतरा हुआ, भूला हुआ
  • वह फल जो जुड़वाँ हो

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फ़रामोश और याद का खेल, यह एक परंपरा है जो किसी जुड़वाँ फल के हवाले से अदा की जाती है (लड़कियों का एक खेल, जब वे किसी को जुड़वाँ फल देती हैं और वह फल हाथ में लेते हैं "याद" नहीं कह देता तो उसको वह फल दो सौ की संख्या में देने पड़ते हैं) सामान्य रूप से मज़ाक़ के रिश्ते वालों को जुड़वाँ फल बुझाए (बूझना मुहावरा प्रयुक्त होता था) जाते थे जिसको बुझाए जाते थे वह अगर न बूझ पाया तो बुझाने वाला कहता था फ़रामोश दो सौ आम या दो सौ केले, न बूझने वाला दो सौ देता था फिर वह लोगों में बाँटे भी जाते थे यह बतला कर कि अमुक को बुझाया गया था और वह बूझ न सका
  • भूल जाने वाला, याद न रखने वाला (प्रत्यय के रूप में प्रयुक्त)

    उदाहरण - ज़िंदगी के बहुत सारे वाक़िआत क़ाबिल-ए-फ़रामोश होते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَراموش)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَراموش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone