تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَراخی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَراخی کے معانیدیکھیے
فَراخی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چوڑائی، پھیلاؤ، وسعت (تنگی کا مقابل)
- ڈھیلا دھالا
- کشادگی، فراغت، آسودگی، خوش حالی
- (زین سازی) بالا تنگ، گھوڑے کا تنگ، کوتل کنی، پٹی
- بڑائی، بہتات، افراط، سستا ہونا کھانے پینے کی چیزوں کا
شعر
چارپائی کے برابر بھی فراخی نہ ملی
پاؤں پھیلانا کہاں اور کہاں سر رکھنا
جس قدر آئی فراخی مرے دل میں تابشؔ
اتنا ہی تنگ ہوا حلقۂ احباب مرا
English meaning of faraaKHii
Noun, Feminine
- abundance, plenty
- prosperity
- roominess, width
- Openness, wideness, extensiveness
फ़राख़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- धनाड्य आदि की उचित संपन्ननता, चौड़ाई, विस्तार, फलाव, ढीला धाला, बड़ाई, खाने पीने की चीज़ों का सस्ता होना, ख़ुशहाली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَراخی)
فَراخی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔