تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَراخ نَظَر" کے متعقلہ نتائج

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں فَراخ نَظَر کے معانیدیکھیے

فَراخ نَظَر

faraaKH-nazarफ़राख़-नज़र

Roman

فَراخ نَظَر کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • کشادہ نظر، وسیع النظر، مراد: سب کو ایک نظر سے دیکھنے والا، غیر متعصب

Urdu meaning of faraaKH-nazar

Roman

  • kushaada nazar, vasiia ul-nazar, muraadah sab ko ek nazar se dekhne vaala, Gair mutassib

English meaning of faraaKH-nazar

Persian, Arabic - Adjective

  • far-sighted, far-seeing, broad-minded, i.e. impartial

फ़राख़-नज़र के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • दूरदर्शिता, जो दूर तक देख सके; अर्थात : सबको एक ही नज़र से देखने वाला, विद्वेष-रहित

فَراخ نَظَر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَراخ نَظَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَراخ نَظَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone