تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَراخ دِلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَراخ دِلی کے معانیدیکھیے
فَراخ دِلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کشادہ قلبی، بلند حوصلگی
شعر
ردا کے ساتھ لٹیرے کو زاد رہ بھی دیا
تری فراخ دلی میرے ویر ایسی تھی
تری فراخ دلی کو دعائیں دیتا ہوں
مرے لبوں پہ ترے لمس کا نشان تو ہے
یہ وقت ہے فراخ دلی کے سلوک کا
تنگ اپنی آستیں نہ کرو میں نشے میں ہوں
English meaning of faraaKH-dilii
Noun, Feminine
- generosity, large-heartedness, openhandedness
- broad mindedness
फ़राख़-दिली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दरियादिली, उदारता, दानशीलता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَراخ دِلی)
فَراخ دِلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔