تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَراخ دَسْتی" کے متعقلہ نتائج

کار کَرْدَگی

کام کی انجام دہی، تجربہ کاری، کام کرنا، کمال

حُسْنِ کارْ کَرْدَگی

کام کو عُمدگی کے ساتھ انجام دینا، اچھّی کارگزاری

بِْہتَر ہُونا کَارْ کَرْدَگی میں

اُجْرَتِ مُختَص بَکارْ کَرْدَگی

(معاشیات) غیر مساوی کارگردگی والے مزدوروں کی اُجرت جو ہر ایک کو اس کی کارکرگی اور ذہانت کے مطابق دی جائے، (مثلاً: ایک معمار کی اجرت یومیہ دس روپے اور دوسرے معمار کی بارہ روپیے ہو)

اردو، انگلش اور ہندی میں فَراخ دَسْتی کے معانیدیکھیے

فَراخ دَسْتی

faraaKH-dastiiफ़राख़-दस्ती

اصل: فارسی

وزن : 12122

Roman

فَراخ دَسْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فیّاضی، سخاوت، ہاتھ کھلا رکھنا، دل کھول کر خرچ کرنا
  • دولت مندی، مال داری
  • (مجازاً) طاقت، قوت، اختیار

Urdu meaning of faraaKH-dastii

  • fiiXyaazii, saKhaavat, haath khulaa rakhnaa, dil khol kar Kharch karnaa
  • daulatmandii, maaladaarii
  • (majaazan) taaqat, quvvat, iKhatiyaar

English meaning of faraaKH-dastii

Noun, Feminine

  • generosity, liberality
  • wealth, easy circumstances
  • (metaphorical) power

फ़राख़-दस्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दौलतमंदी, मालदारी, दिल खोल कर व्यय करना, हाथ खुला रखना, उदार
  • ताक़त, शक्ति, अधिकार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کار کَرْدَگی

کام کی انجام دہی، تجربہ کاری، کام کرنا، کمال

حُسْنِ کارْ کَرْدَگی

کام کو عُمدگی کے ساتھ انجام دینا، اچھّی کارگزاری

بِْہتَر ہُونا کَارْ کَرْدَگی میں

اُجْرَتِ مُختَص بَکارْ کَرْدَگی

(معاشیات) غیر مساوی کارگردگی والے مزدوروں کی اُجرت جو ہر ایک کو اس کی کارکرگی اور ذہانت کے مطابق دی جائے، (مثلاً: ایک معمار کی اجرت یومیہ دس روپے اور دوسرے معمار کی بارہ روپیے ہو)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَراخ دَسْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَراخ دَسْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone