تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَراغَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَراغَت کے معانیدیکھیے
فَراغَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
فرصت، چھٹکارا، نجات، خلاصی
مثال - زندگی کے آخری لمحہ تک علم حاصل کیا جاتا ہے اس سے فراغت نہیں
- عیش و عشرت، آسودگی، خوش حالی
- بے فکری، فارغ البالی
- راحت، آرام، سکون، چین
- وسعت، کشادگی، پھیلاؤ
- رفع حاجت کرنے کا عمل، پاخانہ پھرنا
شعر
فراغت سے دنیا میں ہر دم نہ بیٹھو
اگر چاہتے ہو فراغت زیادہ
اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب
اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم
مجھ کو تو عید میں بھی فراغت کہاں ملی
لڑتی رہی ہے ساس سویرے سے شام تک
English meaning of faraaGat
Noun, Feminine
-
leisure, respite (from labour or any other duty), freedom (from work or business), cessation (from work etc.)
Example - Ilm zindagi ke akhiri lamha tak hasil kiya jata hai usse faraghat nahin
- comfort, ease, easy circumstances
- competency, affluence, abundance
- finishing and ceasing (from), disengagedness, rest, repose
- freedom from care or anxiety, convenience, tranquility, happiness
- easing oneself, a call of nature
फ़राग़त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
आनंद, छुटकारा, रिहाई, मुक्ति
उदाहरण - इल्म ज़िंदगी के आख़िरी लम्हे तक हासिल किया जाता है उससे फ़राग़त नहीं
- भोग विलास, संपन्नता, ख़ुशहाली
- निश्चिंत होने का भाव, देखभाल और चिंताओं से मुक्ति
- राहत, आराम, सुकून, चैन
- विस्तृत, चौड़ाई, फैलाव
- शौच करने का काम, मल-त्याग करना
فَراغَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَراغَت)
فَراغَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔