تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَراغَت حاصِل کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

فَراغَت

فرصت، چھٹکارا، نجات، خلاصی

فَراغَتی

فراغت ہونا ، خوش حالی ، آسودگی ؛ آرام ، سکون .

فَراغَت سے

آسودگی کے ساتھ ، خوش حالی میں ، ہن٘سی خوشی .

فَراغَت میں

فرصت کے وقت، خالی وقت میں

فَراغَت جانا

پاخانے جانا، بیت الخلا جانا

فَراغَت والا

خوش حال، صاحبِ اطمینان، سکون و بے فکری سے زندگی بسر کرنے والا

فَراغَت پانا

فرصت پانا، نجات پانا، فارغ ہونا

فَراغَت کَرنا

پاخانہ پھرنا ، بول و براز کرنا .

فَراغَت لَگْنا

پاخانے کی حاجت ہونا .

فَراغَت مِلْنا

فرصت ملنا، چھٹکارا حاصل ہونا، نجات ہونا

فَراغَت خانَہ

پاخانہ ، جائےضرورت .

فَراغَت رَکْھنا

خوشحال رکھنا ، آسودہ رکھنا .

فَراغَت ہو جانا

فارغ ہونا ، فرصت پانا ؛ نجات .

فَراغَت حاصِل ہونا

آسودگی ملنا ، خوش حالی میسر آنا نیز راحت ہونا .

فَراغَت حاصِل کَرْنا

فرصت پانا ، کام سے مہلت پانا .

فَراغَت نَصِیب ہونا

سکون ملنا .

بَہ فَراغَت

آرام سے، فراغت سے

خوابِ فَراغَت

چین کی نیند، بے فکری کی نیند

وَقْتِ فَراغَت

چھٹی کا وقت، خوشحالی کا وقت، کام سے سبکدوش ہونے کا وقت

سَنَدِ فَراغَت

दे. ‘सनदे फ़ज़ीलत'।

کھانا شراکت رہنا فراغت

یاروں دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا اچھا ہے، مگر رہنا اکیلا ہی چاہئے

ضَرُورِیات سے فَراغَت ہونا

جائے ضرور جاکر اور ہاتھ منہ دھوکر فارغ ہوجانا

کھانا شَراکَت، رَہنا فراغَت

مل جل کر رہو مگر حساب ٹھیک رکھو

اردو، انگلش اور ہندی میں فَراغَت حاصِل کَرْنا کے معانیدیکھیے

فَراغَت حاصِل کَرْنا

faraaGat haasil karnaaफ़राग़त हासिल करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

فَراغَت حاصِل کَرْنا کے اردو معانی

  • فرصت پانا ، کام سے مہلت پانا .

Urdu meaning of faraaGat haasil karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • fursat paana, kaam se mohlat paana

फ़राग़त हासिल करना के हिंदी अर्थ

  • फ़ुर्सत पाना, काम से मोहलत पाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَراغَت

فرصت، چھٹکارا، نجات، خلاصی

فَراغَتی

فراغت ہونا ، خوش حالی ، آسودگی ؛ آرام ، سکون .

فَراغَت سے

آسودگی کے ساتھ ، خوش حالی میں ، ہن٘سی خوشی .

فَراغَت میں

فرصت کے وقت، خالی وقت میں

فَراغَت جانا

پاخانے جانا، بیت الخلا جانا

فَراغَت والا

خوش حال، صاحبِ اطمینان، سکون و بے فکری سے زندگی بسر کرنے والا

فَراغَت پانا

فرصت پانا، نجات پانا، فارغ ہونا

فَراغَت کَرنا

پاخانہ پھرنا ، بول و براز کرنا .

فَراغَت لَگْنا

پاخانے کی حاجت ہونا .

فَراغَت مِلْنا

فرصت ملنا، چھٹکارا حاصل ہونا، نجات ہونا

فَراغَت خانَہ

پاخانہ ، جائےضرورت .

فَراغَت رَکْھنا

خوشحال رکھنا ، آسودہ رکھنا .

فَراغَت ہو جانا

فارغ ہونا ، فرصت پانا ؛ نجات .

فَراغَت حاصِل ہونا

آسودگی ملنا ، خوش حالی میسر آنا نیز راحت ہونا .

فَراغَت حاصِل کَرْنا

فرصت پانا ، کام سے مہلت پانا .

فَراغَت نَصِیب ہونا

سکون ملنا .

بَہ فَراغَت

آرام سے، فراغت سے

خوابِ فَراغَت

چین کی نیند، بے فکری کی نیند

وَقْتِ فَراغَت

چھٹی کا وقت، خوشحالی کا وقت، کام سے سبکدوش ہونے کا وقت

سَنَدِ فَراغَت

दे. ‘सनदे फ़ज़ीलत'।

کھانا شراکت رہنا فراغت

یاروں دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا اچھا ہے، مگر رہنا اکیلا ہی چاہئے

ضَرُورِیات سے فَراغَت ہونا

جائے ضرور جاکر اور ہاتھ منہ دھوکر فارغ ہوجانا

کھانا شَراکَت، رَہنا فراغَت

مل جل کر رہو مگر حساب ٹھیک رکھو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَراغَت حاصِل کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَراغَت حاصِل کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone