تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَقْر و فاقَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَقْر و فاقَہ کے معانیدیکھیے
فَقْر و فاقَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- غربت اور بھوک، تنگی ترشی
شعر
اب تو فقر و فاقہ کی آبرو اسی سے ہے
تار تار دامن کو کیوں بھلا سیا جائے
شریک حال ہوا ہے جو فقر و فاقہ میں
گڑھے گا ساتھ ہی کیا اپنے مہماں اپنا
فقر و فاقہ نہیں ہے مجبوری
یہ ہمارا شعار ہے سو ہے
English meaning of faqr-o-faaqa
Noun, Masculine
- poverty and hunger, straitened circumstances
फ़क्र-ओ-फ़ाक़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ग़रीबी और भुखमरी, विकट परिस्थितियाँ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَقْر و فاقَہ)
فَقْر و فاقَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔