تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَقِیرْنی کا پُوت چَلَن اَمِیروں کا" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں فَقِیرْنی کا پُوت چَلَن اَمِیروں کا کے معانیدیکھیے

فَقِیرْنی کا پُوت چَلَن اَمِیروں کا

faqiirnii kaa puut chalan amiiro.n kaaफ़क़ीरनी का पूत चलन अमीरों का

ضرب المثل

فَقِیرْنی کا پُوت چَلَن اَمِیروں کا کے اردو معانی

  • غریب ہو کر امیروں کا ٹھاٹھ کرنا ، غریب ہو کر امیرانہ مزاج رکھنا

फ़क़ीरनी का पूत चलन अमीरों का के हिंदी अर्थ

  • ग़रीब हो कर अमीरों का ठाठ करना, ग़रीब हो कर अमीराना स्वभाव रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَقِیرْنی کا پُوت چَلَن اَمِیروں کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَقِیرْنی کا پُوت چَلَن اَمِیروں کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone