تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَقِیرانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَقِیرانَہ کے معانیدیکھیے
وزن : 1222
اشتقاق: فَقَرَ
فَقِیرانَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- فقیروں کی مانند، درویشوں جیسا، درویشوں کی طرح، قلندرانہ، جوگیوں والا (پھیرا وغیرہ)
- وہ تکیہ یا زمین جو فقرا کے گزارے کے واسطے وقف کر دی جائے
- کسی کو غیر مہذب طریقہ سے کھانا کھلانا
شعر
سب پہ کھلنے کی ہمیں ہی آرزو شاید نہ تھی
ایک دو ہوں گے کہ ہم جن پر فقیرانہ کھلے
English meaning of faqiiraana
फ़क़ीराना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- फ़क़ीरों, साधु, संतों की तरह, फ़क़ीरों और साधुओं-जैसा, दरवेशों जैसा, क़लंदराना
- जोगियों वाला, मंगतों जैसा, असभ्य ढंग से किसी को खाना परोसना
- वो तकिया या भूमी जो फ़क़ीरों की जीविका के लिए दान कर दी जाए
فَقِیرانَہ کے مترادفات
فَقِیرانَہ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَقِیرانَہ)
فَقِیرانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔