تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَقِیرانَہ" کے متعقلہ نتائج

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

شراب کی وجہ سے تباہی

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

خانْماں بَربادی

تباہی

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں فَقِیرانَہ کے معانیدیکھیے

فَقِیرانَہ

faqiiraanaफ़क़ीराना

وزن : 1222

اشتقاق: فَقَرَ

  • Roman
  • Urdu

فَقِیرانَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • فقیروں کی مانند، درویشوں جیسا، درویشوں کی طرح، قلندرانہ، جوگیوں والا (پھیرا وغیرہ)
  • وہ تکیہ یا زمین جو فقرا کے گزارے کے واسطے وقف کر دی جائے
  • کسی کو غیر مہذب طریقہ سے کھانا کھلانا

شعر

Urdu meaning of faqiiraana

  • Roman
  • Urdu

  • faqiiro.n kii maanind, darvesho.n jaisaa, darvesho.n kii tarah, qalandraanaa, jogiyo.n vaala (pheraa vaGaira)
  • vo takiya ya zamiin jo fuqaraa ke guzaare ke vaaste vaqf kar dii jaaye
  • kisii ko Gair muhazzab tariiqa se khaanaa khilaanaa

English meaning of faqiiraana

Persian, Arabic - Adjective

  • relating to a faqir, like a beggar, or a derwish, beggarly
  • in the manner of a poor man
  • land, bestowed on, or appropriated to the support of, faqirs

फ़क़ीराना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • फ़क़ीरों, साधु, संतों की तरह, फ़क़ीरों और साधुओं-जैसा, दरवेशों जैसा, क़लंदराना
  • जोगियों वाला, मंगतों जैसा, असभ्य ढंग से किसी को खाना परोसना
  • वो तकिया या भूमी जो फ़क़ीरों की जीविका के लिए दान कर दी जाए

فَقِیرانَہ کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

شراب کی وجہ سے تباہی

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

خانْماں بَربادی

تباہی

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَقِیرانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَقِیرانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone