تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَقِیر، قَرْض خواہ، لَڑْکا، تِینوں نَہِیں سَمَجھتے" کے متعقلہ نتائج

فَضِیلَت

بزرگی، بڑائی، بڑا درجہ

فَضِیلَت ہونا

سبقت ہونا، برتری ہونا، فوقیت ہونا

فَضِیلَت مَآب

نہایت بزرگی والا ، اعلیٰ مرتبے کا ، صاحبِ فضل .

فَضِیلَت مَآبی

بڑا بزرگ یا عالم و فاضل ہونا.

فَضِیلَت کا وَقْت

وہ وقت جس میں کسی عبادت کا ادا کرنا افضل ہو.

فَضِیلَت لے جانا

سبقت کے جانا ، فائق ہونا ، برتری حاصل کرنا.

فَضِیلَت کی پَگْڑی

دستار فضیلت

فَضِیلَت کا تَمْغَہ

وہ تمغہ جو کسی علمی امتحان کے پاس کرنے کی سند میں دیا جائے ، ڈپلوما ، لیاقت کی سند ، سرٹیفکٹ ، میڈل

فَضِیلَت کی پَگْڑی باندْھنا

فضیلت حاصل کرنا ، عالم ہونا ، فاضل ہونا ، فاضل ہونے کا تغمہ یا سند حاصل کرنا

وَقت فَضِیلَت

اوّل وقت (خصوصاً نماز کا)، وہ وقت جب نماز کا پڑھنا افضل ہو

دَسْتارِ فَضِیلَت

وہ پَگڑی جو عربی مدارس کے فارغ التحصیل طلبہ کے سر پر بان٘دھی جاتی ہے، تکمیل تعلیم کی سند

مَسْنَدِ فَضِیلَت

اعلیٰ مقام، بزرگی کا منصب

یَکَّہ تازِ فَضِیلَت

فضیلت میں سب سے آگے ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

طالِبانِ فَضِیلَتِ گُسْتار

عالم اور نیک آدمی

اردو، انگلش اور ہندی میں فَقِیر، قَرْض خواہ، لَڑْکا، تِینوں نَہِیں سَمَجھتے کے معانیدیکھیے

فَقِیر، قَرْض خواہ، لَڑْکا، تِینوں نَہِیں سَمَجھتے

faqiir, qarz KHvaah, la.Dkaa, tiino.n nahii.n samajhteफ़क़ीर, क़र्ज़ ख़्वाह, लड़का, तीनों नहीं समझते

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

فَقِیر، قَرْض خواہ، لَڑْکا، تِینوں نَہِیں سَمَجھتے کے اردو معانی

  • بھکاری، قرض خواہ اور بچّہ تینوں ضدّی ہوتے ہیں اور کچھ نہ کچھ لے کر ہی جان چھوڑتے ہیں
  • تینوں ہی ضدی ہوتے ہیں

Urdu meaning of faqiir, qarz KHvaah, la.Dkaa, tiino.n nahii.n samajhte

  • Roman
  • Urdu

  • bhikaarii, qarzKhaah aur bachcha tiino.n ziddii hote hai.n aur kuchh na kuchh lekar hii jaan chho.Dte hai.n
  • tiino.n hii ziddii hote hai.n

फ़क़ीर, क़र्ज़ ख़्वाह, लड़का, तीनों नहीं समझते के हिंदी अर्थ

  • भिकारी, क़र्ज़-ख़्वाह और बच्चा तीनों ज़िद्दी होते हैं और कुछ न कुछ लेकर ही जान छोड़ते हैं
  • तीनों ही हठी होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَضِیلَت

بزرگی، بڑائی، بڑا درجہ

فَضِیلَت ہونا

سبقت ہونا، برتری ہونا، فوقیت ہونا

فَضِیلَت مَآب

نہایت بزرگی والا ، اعلیٰ مرتبے کا ، صاحبِ فضل .

فَضِیلَت مَآبی

بڑا بزرگ یا عالم و فاضل ہونا.

فَضِیلَت کا وَقْت

وہ وقت جس میں کسی عبادت کا ادا کرنا افضل ہو.

فَضِیلَت لے جانا

سبقت کے جانا ، فائق ہونا ، برتری حاصل کرنا.

فَضِیلَت کی پَگْڑی

دستار فضیلت

فَضِیلَت کا تَمْغَہ

وہ تمغہ جو کسی علمی امتحان کے پاس کرنے کی سند میں دیا جائے ، ڈپلوما ، لیاقت کی سند ، سرٹیفکٹ ، میڈل

فَضِیلَت کی پَگْڑی باندْھنا

فضیلت حاصل کرنا ، عالم ہونا ، فاضل ہونا ، فاضل ہونے کا تغمہ یا سند حاصل کرنا

وَقت فَضِیلَت

اوّل وقت (خصوصاً نماز کا)، وہ وقت جب نماز کا پڑھنا افضل ہو

دَسْتارِ فَضِیلَت

وہ پَگڑی جو عربی مدارس کے فارغ التحصیل طلبہ کے سر پر بان٘دھی جاتی ہے، تکمیل تعلیم کی سند

مَسْنَدِ فَضِیلَت

اعلیٰ مقام، بزرگی کا منصب

یَکَّہ تازِ فَضِیلَت

فضیلت میں سب سے آگے ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

طالِبانِ فَضِیلَتِ گُسْتار

عالم اور نیک آدمی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَقِیر، قَرْض خواہ، لَڑْکا، تِینوں نَہِیں سَمَجھتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَقِیر، قَرْض خواہ، لَڑْکا، تِینوں نَہِیں سَمَجھتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone