تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَقِیرکو تِین چِیزیں چاہِئیں فاقَہ ، قَناعَت اور رِیاضَت" کے متعقلہ نتائج

گَدائی

بھیک مانگنے کا کام، بھیک مانگنے کا عمل یا پیشہ، بھیک مانگنا

گَدائی پیشَہ

وہ جس کا کام بھیک مانگنا ہو، پیشہ ور بھکاری، گداکر، ہاتھ پھیلانے والا، دریوزہ گر

گَدائی مَنگْنا

بھیک مان٘گنا

گَدائی کا ٹُکْڑا

روٹی کا ٹکڑا جو بھیک میں ملے، بھیک

گَدائی کا ٹِھیکْرا

وہ ظرف جس میں فقیر بھیک لیتے ہیں، بھیک کا پیالا، کشکول، کاسۂ گدائی، کھانے کمانے کا ذریعہ

کاسَۂ گَدائی

بھیک مانگنے کا پیالہ

کاسْنیٔ گَدائی

کشکول ، بھیک کا پیالہ.

ٹُکَڑ گَدائی

ٹکڑ گدا (رک) کا اسم کیفیت، روٹی کے ٹکروں کے لیے سوال کرنے کی حالت، بھکارپن.

داغِ گَدائی

گدائی کا نِشان ؛ بھیک مان٘گنے کے آچار و نِشان ؛ بِھکار کے چہرے کی بِھٹکار.

دَسْتِ بے ہُنَر کَفْچَۂ گَدائی اَسْت

جس ہاتھ میں کوئی ہنر نہ ہو وہ گدائی کا کفچہ (بِھیک کا پیالہ) ہے، جس شخص کو کوئی ہنر نہیں آتا اسے بِھیک مانْگنا پڑتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں فَقِیرکو تِین چِیزیں چاہِئیں فاقَہ ، قَناعَت اور رِیاضَت کے معانیدیکھیے

فَقِیرکو تِین چِیزیں چاہِئیں فاقَہ ، قَناعَت اور رِیاضَت

faqiir ko tiin chiize.n chaahi.e.n faaqa , qanaa'at aur riyaazatफ़क़ीर को तीन चीज़ें चाहिएँ फ़ाक़ा , क़ना'अत और रियाज़त

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

فَقِیرکو تِین چِیزیں چاہِئیں فاقَہ ، قَناعَت اور رِیاضَت کے اردو معانی

  • فقیر کے لیے فاقہ ، قناعت اور ریاضت ضروری ہین ان کے بغیر فقیر نہیں بنتا

Urdu meaning of faqiir ko tiin chiize.n chaahi.e.n faaqa , qanaa'at aur riyaazat

  • Roman
  • Urdu

  • faqiir ke li.e faaqa, qanaaat aur riyaazat zaruurii hai.n un ke bagair faqiir nahii.n bantaa

फ़क़ीर को तीन चीज़ें चाहिएँ फ़ाक़ा , क़ना'अत और रियाज़त के हिंदी अर्थ

  • फ़क़ीर के लिए फ़ाक़ा, क़नाअत और रियाज़त ज़रूरी हैँ उन के बगै़र फ़क़ीर नहीं बनता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَدائی

بھیک مانگنے کا کام، بھیک مانگنے کا عمل یا پیشہ، بھیک مانگنا

گَدائی پیشَہ

وہ جس کا کام بھیک مانگنا ہو، پیشہ ور بھکاری، گداکر، ہاتھ پھیلانے والا، دریوزہ گر

گَدائی مَنگْنا

بھیک مان٘گنا

گَدائی کا ٹُکْڑا

روٹی کا ٹکڑا جو بھیک میں ملے، بھیک

گَدائی کا ٹِھیکْرا

وہ ظرف جس میں فقیر بھیک لیتے ہیں، بھیک کا پیالا، کشکول، کاسۂ گدائی، کھانے کمانے کا ذریعہ

کاسَۂ گَدائی

بھیک مانگنے کا پیالہ

کاسْنیٔ گَدائی

کشکول ، بھیک کا پیالہ.

ٹُکَڑ گَدائی

ٹکڑ گدا (رک) کا اسم کیفیت، روٹی کے ٹکروں کے لیے سوال کرنے کی حالت، بھکارپن.

داغِ گَدائی

گدائی کا نِشان ؛ بھیک مان٘گنے کے آچار و نِشان ؛ بِھکار کے چہرے کی بِھٹکار.

دَسْتِ بے ہُنَر کَفْچَۂ گَدائی اَسْت

جس ہاتھ میں کوئی ہنر نہ ہو وہ گدائی کا کفچہ (بِھیک کا پیالہ) ہے، جس شخص کو کوئی ہنر نہیں آتا اسے بِھیک مانْگنا پڑتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَقِیرکو تِین چِیزیں چاہِئیں فاقَہ ، قَناعَت اور رِیاضَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَقِیرکو تِین چِیزیں چاہِئیں فاقَہ ، قَناعَت اور رِیاضَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone