تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَقِیر کی صُورَت سَوال ہے" کے متعقلہ نتائج

سوُرَت

قرآن مجید کے ایک سو چودہ (چھوٹے بڑے) بابوں میں سے ہر ایک باب

صُورَت

شکل، چہرہ، منھ

سُرَت

جماع، جلق، زنا، عیاشی

سُورَتی

سوراشڑ یا سوُرت سے منسوب، کھانے والا تمباکو، خشک پتّیوں کی صورت میں کھانے کا تمبا کو

صُورَت بِیں

ظاہر پرست ، ظاہری صورت دیکھنے والا.

صُورَت گِیر

شکل اختیار کرنے والا ، صورت پذیر۔

صُورَت گَر

تصویر بنانے یا کھینچنے والا، مصور، نقّاش

صُورَت نُما

صورت دکھانے والا، ظاہر کرنے والا، نمایاں

صُورَت گَری

صورت گر کا کام یا پیشہ، نقاشی، مصوّری، مجسّمہ سازی

صُورَت ساز

نقاش ، مجسمہ ساز ، مصور ؛ اللہ تعالیٰ کی ذات

صُورَت باز

جو اپنی وضع قطع اور لباس بالکل دوسروں کی طرح بناتا ہو ، بہروپیا.

صُورَت بَنْدی

ہوبہو بیان کرنا ، جیسا دیکھا اس کا نقشہ کھینْچنا.

صُورَت کَش

مصور، بت تراش

صُورَت دار

حسین ، خوب رو ، خوبصورت ، شکیل.

سُورْتِیلا

سلیقہ مند ، ضابطے اور اِنتظام سے کام کرنے والا۔

صُورَت بازی

دوسروں کی مشابہت بنانا، بہروپ

صُورَت سازی

نقّاشی کرنا ، مجسمہ سازی کرنا ، مصوری کرنا.

صُورَت خواں

وہ شخص جو قیامت کے حالات اور انسانوں فرشتوں کی حالت قیامت کے دن بتاتا ہے اور لوگ اسے پیسے دیتے ہیں

صُورَت کَشی

تصویر کشی ، الفاظ کے ذریعے کسی چیز کو بعینہٖ بیان کرنا۔

صُورَت داری

خوبصورتی ، حسن ، خوش شکل و خوب رُو ہونا.

صُورَت پَذِیر

عمل میں لایا ہوا، صورت قبول کرنے والا، شکل اختیار کرنے والا، مجسم ہونے والا

صُورَت آفرِیں

شکل بنانے والا ، چہرے بنانے والا ، خالقِ کائنات.

صُورَتِ حال

موجودہ حالت، کیفیت

صُورَت نِگار

مُصوّر، نقّاش، تصویر بنانے والا، بت تراش

صُورَت آشْنا

واقف ، وہ جو کسی کو صرف چہرے سے جانتا ہو

صُورَت کَدَہ

تصویروں کا گھر ؛ (مجازاً) دُنیا.

صُورَت نِگاری

مُصوّری، نقّاشی، نقاش کا فن یا پیشہ، شکل دینا

صُورَت آرا

نقّاش، مصوّر، رنگ پھیرنے والا، صورت بنانے والا

صُورَتِ بَسِیط

غیر مرکب شکل.

صُورَتِ عَالَم

دنیا کی صورت

صُورَتِ دِیبا

دیبا کپڑے پر بنی ہوئی تصویریں.

صُورَت پَرَسْت

ظاہر پر مر مٹنے والا، ظاہر پرست، ظاہری حُسن کی پوجا کرنے والا، حسن پرست

صُورَت نَشِین

تصویر کھینچی ہوئی

صُورَتِ آمِرَہ

صیغۂ امر

صُورَتِ مَعاش

ذریعۂ معاش ، معاش کی تدبیر ، معاش کا ذریعہ.

صُورَت نَوِیسی

رک : صورت نگاری ، نقل کرنا.

صُورَت دَرْگور

(بددعا) خدا کرے مرجائے ، دفن ہو۔

صُورَت خانَہ

آرٹ گیلری ، تصویر گھر ، نمائش گھر۔

صُورَتِ زیبا

حسین صورت ، دلکش صورت۔

صُورَت پرَسْتی

ظاہری حُسن کی پُوجا کرنا، ظاہر پر مرمٹنے کا عمل

صُورَت کَشا

مصور، بت تراش

صُورَت پَذِیری

चित्रण, सुरत या तस्वीर बनाना।।

صُورَتِ واقِعَہ

موقع ، مقام اور صورت حال کی مجموعی کیفیت ، صورتِ حال.

صُورَت آفْرِینی

شکل بنانا ، چہرہ بنانا.

صُورَتِ سَماری

(طبیعیات) آسمانی شکل۔

صُورَت حَرام

جو چیز ظاہر میں اچھی اور باطن میں خراب ہو، جو چیز دیکھنے میں خوش نما لیکن ذائقے میں قابل نفرت ہو

صُورَتِ دِیوار

دیوار پر بنی ہوئی تصویر ، نقش دیوار جس میں کوئی حس وحرکت نہیں.

صُورَت شَناسی

جان پہچان ، میل ملاقات۔

صُورَت سَوال

جس کی حالت اس کی شکل سے ظاہر ہو۔

صُورَتِ ثانِیَہ

ذیلی شکل ، ثانوی شکل.

صُورَت تَراشی

بُت بنانا ، مصوّری کرنا۔

صُورَت و مَعْنی

(کنایۃً) ظاہر و باطن۔

صُورَت آشْنائی

جان پہچان ، روشناسی.

صُورَتِ مُعامَلہ

واقعہ کی حالت (بگڑنا خراب ہونا کے ساتھ)

صُورَتِ اَحْوال

ایک قسم کا محضر نامہ جو کسی دعوے کے ثابت کرنے کی غرض سے معزز لوگوں کے دستخطوں اور مہروں سے مرتب کرتے ہیں.

صُورَتِ مَصْدَری

(قواعد) مصدری حالت ، کسی فعل کی مصدری شکل.

صُورَت کِھینْچْنا

تصویر کشی کرنا ، مصوری کرنا۔

صُورَتِ جِسْمِیَہ

(تصوُّف) جسم کی ظاہر شکل۔

صُورَتِ مُبَدَّل

بدلی ہوئی صورت، بھیس بدلا ہوا

صُورَتِ ذِہْنِیَہ

ذہن میں موجود شکل.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَقِیر کی صُورَت سَوال ہے کے معانیدیکھیے

فَقِیر کی صُورَت سَوال ہے

faqiir kii suurat savaal haiफ़क़ीर की सूरत सवाल है

نیز : فَقِیر کی صُورَت ہی سَوال ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

فَقِیر کی صُورَت سَوال ہے کے اردو معانی

  • حاجت مند کے چہرے سے اس کا مافی الضَمیر معلوم ہو جاتا ہے، محتاج کی شکل سے اس کی ضرورت ظاہر ہوتی ہے
  • فقیر کو مانگنے کی ضرورت نہیں پڑتی، دیکھنے سے ہی پتا چل جاتا ہے کہ وہ کچھ چاہتا ہے

Urdu meaning of faqiir kii suurat savaal hai

  • Roman
  • Urdu

  • haajatmand ke chehre se is ka maaphii alazmiir maaluum ho jaataa hai, muhtaaj kii shakl se is kii zaruurat zaahir hotii hai
  • faqiir ko maangne kii zaruurat nahii.n pa.Dtii, dekhne se hii pata chal jaataa hai ki vo kuchh chaahtaa hai

फ़क़ीर की सूरत सवाल है के हिंदी अर्थ

  • ज़रूरतमंद के चेहरे से उसके दिल की बात पता हो जाती है, आश्रित की चेहरे से ही उस की आवश्यक्ताएँ प्रकट हो जाती हैं
  • फ़कीर को माँगने की आवश्यक्ता नहीं पड़ती, देखने से ही पता चल जाता है कि वह कुछ चाहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سوُرَت

قرآن مجید کے ایک سو چودہ (چھوٹے بڑے) بابوں میں سے ہر ایک باب

صُورَت

شکل، چہرہ، منھ

سُرَت

جماع، جلق، زنا، عیاشی

سُورَتی

سوراشڑ یا سوُرت سے منسوب، کھانے والا تمباکو، خشک پتّیوں کی صورت میں کھانے کا تمبا کو

صُورَت بِیں

ظاہر پرست ، ظاہری صورت دیکھنے والا.

صُورَت گِیر

شکل اختیار کرنے والا ، صورت پذیر۔

صُورَت گَر

تصویر بنانے یا کھینچنے والا، مصور، نقّاش

صُورَت نُما

صورت دکھانے والا، ظاہر کرنے والا، نمایاں

صُورَت گَری

صورت گر کا کام یا پیشہ، نقاشی، مصوّری، مجسّمہ سازی

صُورَت ساز

نقاش ، مجسمہ ساز ، مصور ؛ اللہ تعالیٰ کی ذات

صُورَت باز

جو اپنی وضع قطع اور لباس بالکل دوسروں کی طرح بناتا ہو ، بہروپیا.

صُورَت بَنْدی

ہوبہو بیان کرنا ، جیسا دیکھا اس کا نقشہ کھینْچنا.

صُورَت کَش

مصور، بت تراش

صُورَت دار

حسین ، خوب رو ، خوبصورت ، شکیل.

سُورْتِیلا

سلیقہ مند ، ضابطے اور اِنتظام سے کام کرنے والا۔

صُورَت بازی

دوسروں کی مشابہت بنانا، بہروپ

صُورَت سازی

نقّاشی کرنا ، مجسمہ سازی کرنا ، مصوری کرنا.

صُورَت خواں

وہ شخص جو قیامت کے حالات اور انسانوں فرشتوں کی حالت قیامت کے دن بتاتا ہے اور لوگ اسے پیسے دیتے ہیں

صُورَت کَشی

تصویر کشی ، الفاظ کے ذریعے کسی چیز کو بعینہٖ بیان کرنا۔

صُورَت داری

خوبصورتی ، حسن ، خوش شکل و خوب رُو ہونا.

صُورَت پَذِیر

عمل میں لایا ہوا، صورت قبول کرنے والا، شکل اختیار کرنے والا، مجسم ہونے والا

صُورَت آفرِیں

شکل بنانے والا ، چہرے بنانے والا ، خالقِ کائنات.

صُورَتِ حال

موجودہ حالت، کیفیت

صُورَت نِگار

مُصوّر، نقّاش، تصویر بنانے والا، بت تراش

صُورَت آشْنا

واقف ، وہ جو کسی کو صرف چہرے سے جانتا ہو

صُورَت کَدَہ

تصویروں کا گھر ؛ (مجازاً) دُنیا.

صُورَت نِگاری

مُصوّری، نقّاشی، نقاش کا فن یا پیشہ، شکل دینا

صُورَت آرا

نقّاش، مصوّر، رنگ پھیرنے والا، صورت بنانے والا

صُورَتِ بَسِیط

غیر مرکب شکل.

صُورَتِ عَالَم

دنیا کی صورت

صُورَتِ دِیبا

دیبا کپڑے پر بنی ہوئی تصویریں.

صُورَت پَرَسْت

ظاہر پر مر مٹنے والا، ظاہر پرست، ظاہری حُسن کی پوجا کرنے والا، حسن پرست

صُورَت نَشِین

تصویر کھینچی ہوئی

صُورَتِ آمِرَہ

صیغۂ امر

صُورَتِ مَعاش

ذریعۂ معاش ، معاش کی تدبیر ، معاش کا ذریعہ.

صُورَت نَوِیسی

رک : صورت نگاری ، نقل کرنا.

صُورَت دَرْگور

(بددعا) خدا کرے مرجائے ، دفن ہو۔

صُورَت خانَہ

آرٹ گیلری ، تصویر گھر ، نمائش گھر۔

صُورَتِ زیبا

حسین صورت ، دلکش صورت۔

صُورَت پرَسْتی

ظاہری حُسن کی پُوجا کرنا، ظاہر پر مرمٹنے کا عمل

صُورَت کَشا

مصور، بت تراش

صُورَت پَذِیری

चित्रण, सुरत या तस्वीर बनाना।।

صُورَتِ واقِعَہ

موقع ، مقام اور صورت حال کی مجموعی کیفیت ، صورتِ حال.

صُورَت آفْرِینی

شکل بنانا ، چہرہ بنانا.

صُورَتِ سَماری

(طبیعیات) آسمانی شکل۔

صُورَت حَرام

جو چیز ظاہر میں اچھی اور باطن میں خراب ہو، جو چیز دیکھنے میں خوش نما لیکن ذائقے میں قابل نفرت ہو

صُورَتِ دِیوار

دیوار پر بنی ہوئی تصویر ، نقش دیوار جس میں کوئی حس وحرکت نہیں.

صُورَت شَناسی

جان پہچان ، میل ملاقات۔

صُورَت سَوال

جس کی حالت اس کی شکل سے ظاہر ہو۔

صُورَتِ ثانِیَہ

ذیلی شکل ، ثانوی شکل.

صُورَت تَراشی

بُت بنانا ، مصوّری کرنا۔

صُورَت و مَعْنی

(کنایۃً) ظاہر و باطن۔

صُورَت آشْنائی

جان پہچان ، روشناسی.

صُورَتِ مُعامَلہ

واقعہ کی حالت (بگڑنا خراب ہونا کے ساتھ)

صُورَتِ اَحْوال

ایک قسم کا محضر نامہ جو کسی دعوے کے ثابت کرنے کی غرض سے معزز لوگوں کے دستخطوں اور مہروں سے مرتب کرتے ہیں.

صُورَتِ مَصْدَری

(قواعد) مصدری حالت ، کسی فعل کی مصدری شکل.

صُورَت کِھینْچْنا

تصویر کشی کرنا ، مصوری کرنا۔

صُورَتِ جِسْمِیَہ

(تصوُّف) جسم کی ظاہر شکل۔

صُورَتِ مُبَدَّل

بدلی ہوئی صورت، بھیس بدلا ہوا

صُورَتِ ذِہْنِیَہ

ذہن میں موجود شکل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَقِیر کی صُورَت سَوال ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَقِیر کی صُورَت سَوال ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone