تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَقِیر دوسْت" کے متعقلہ نتائج

آمِر

فرماں روا جو جمہوری نطام کے بر خلاف فرد واحد کی حیثیت سے مطلق العنان ہو کر حکومت کرے، ڈکٹیٹر

آمِرِ عَقل

عامِر

آباد کرنے والا، بسانے والا، آباد، گھر کا رہنے والا، بھرا ہوا

آمِرَہ

قانون یا احکام کی تعمیل کرانے والی منتظمہ

آمِری

آمر معنی نمبر ۲ سے اسم کیفیت ، مطلق العنان حکومت.

آمِرانَہ

حاکمانہ، مطلق العنان حاکم کی طرح کا، جمہوری کی ضد

آمِرانَہ حُکُومَت

مطلق العنان حکومت، حاکمانہ نظام، ڈکٹیٹرشپ

آمِرِیَّت

مطلق العنان فرماں روا کی حکومت، کلی اختیار و اقتدار (بالجبر)، آمرانہ نظام حکومت، شخصی حکومت، ڈکٹیٹر شپ

عامِرَہ

معمور، آباد، بھرا ہوا، آباد کیا ہوا، بہت کثیر، مالا مال، مراد شاہی خزانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں فَقِیر دوسْت کے معانیدیکھیے

فَقِیر دوسْت

faqiir-dostफ़क़ीर-दोस्त

وزن : 12121

فَقِیر دوسْت کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • فقیر کو دوست رکھنے والا، فقیروں سے میل جول رکھنے والا، درویشوں کو ماننے اور ان سے ربط ضبط رکھنے والا

English meaning of faqiir-dost

Persian, Arabic - Adjective

  • benevolent, friendly to the poor

फ़क़ीर-दोस्त के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • साधु-संतों में भक्ति भाव रखने वाला, भलाई करनेवाला, फ़क़ीर को दोस्त रखने वाला, ग़रीबों से मेल जोल रखने वाला, ग़रीबों का मित्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَقِیر دوسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَقِیر دوسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone