تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَقِید الْمِثْل" کے متعقلہ نتائج

مَسِل پُل ہونا

پٹھے کو کسی کھچاؤ یا کشاکش سے اتنا ضرر پہنچنا کہ اسے بروئے کار لانے میں سخت تکلیف ہو ، پٹھے کھنچنا ، پٹھے تننا ۔

مَسِل بَنانا

(ورزش) عضلات کے دو سروں کو سکیڑ کر ایک مخصوص شکل دینا ، اس عمل میں کہنی سے کلائی تک کا بازو کندھے کی طرف تناؤ کے ساتھ کھنچ جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں فَقِید الْمِثْل کے معانیدیکھیے

فَقِید الْمِثْل

faqiid-ul-mislफ़क़ीद-उल-मिस्ल

اصل: عربی

وزن : 12221

دیکھیے: فَقِیدُ الْمِثال

  • Roman
  • Urdu

فَقِید الْمِثْل کے اردو معانی

صفت

  • جس کی مثال نہ ہو، بے مثل، لاثانی، لاجواب، بے نظیر

Urdu meaning of faqiid-ul-misl

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii misaal na ho, bemisal, laasaanii, laajavaab, benaziir

English meaning of faqiid-ul-misl

Adjective

  • the one or thing who has no example, unparalleled

फ़क़ीद-उल-मिस्ल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका कोई उदाहरण न हो, अद्वितीय, लाजवाब, बे-मिसाल, असाधारण, अभूतपूर्व

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسِل پُل ہونا

پٹھے کو کسی کھچاؤ یا کشاکش سے اتنا ضرر پہنچنا کہ اسے بروئے کار لانے میں سخت تکلیف ہو ، پٹھے کھنچنا ، پٹھے تننا ۔

مَسِل بَنانا

(ورزش) عضلات کے دو سروں کو سکیڑ کر ایک مخصوص شکل دینا ، اس عمل میں کہنی سے کلائی تک کا بازو کندھے کی طرف تناؤ کے ساتھ کھنچ جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَقِید الْمِثْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَقِید الْمِثْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone