تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَنا پَذِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَنا پَذِیر کے معانیدیکھیے
فَنا پَذِیر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- ختم ہونا، اختتام پر پہنچنے والا
شعر
عالم فنا پذیر ہے باقی ہے ذات حق
لاکھوں کروڑوں حضرت انساں گزر گئے
بس ایک ذات حق کے سوا کائنات میں
ہر شے فنا پذیر ہے کچھ جاوداں نہیں
فنا پذیر ہے پھولوں کا رنگ مرغ قفس
ہمیشگی ہے ترے چشم خوں فشاں کے لیے
English meaning of fanaa-paziir
Persian, Arabic - Noun, Feminine
फ़ना-पज़ीर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जिसे अंत में नाश होना हो, मरणधर्मा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَنا پَذِیر)
فَنا پَذِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔