تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَنا اَنْجام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَنا اَنْجام کے معانیدیکھیے
فَنا اَنْجام کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- جس کا انجام موت ہو
شعر
وجود آئنہ خانوں کا ہے فنا انجام
قضائے چرخ دخانی سمجھ سکو تو کہوں
ہاں نہیں سیمابؔ مجھ کو اپنی ہستی پر غرور
جانتا ہوں میں مری دنیا فنا انجام ہے
English meaning of fanaa-anjaam
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- consequence of mortality
फ़ना-अंजाम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- जिसका परिणाम मृत्यु हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَنا اَنْجام)
فَنا اَنْجام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔