تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَن پَارہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَن پَارہ کے معانیدیکھیے
فَن پَارہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- کسی تحریر، تقریر یا دستکاری کا نمونہ
شعر
جو عطا کرتا ہے دنیا کو کوئی فن پارہ
بعد مرنے کے بھی نام اس کا امر ہوتا ہے
آمد کے قائل تو ہم بھی ہیں لیکن
فن پارہ ایجاد بھی کرنا پڑتا ہے
میرا ذوق شعر ہے ممنون اخلاص نظر
کوئی فن پارہ مرا معیار سے گرتا نہیں
English meaning of fan-paara
Noun, Masculine, Singular
- masterpiece, work of art
फ़न-पारा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- किसी लेखन, भाषण या शिल्पकारी का नमूना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَن پَارہ)
فَن پَارہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔