تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَلْسَفَہ طَرازی" کے متعقلہ نتائج

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَلْسَفَہ طَرازی کے معانیدیکھیے

فَلْسَفَہ طَرازی

falsafa-taraaziiफ़लसफ़ा-तराज़ी

Roman

فَلْسَفَہ طَرازی کے اردو معانی

فارسی، انگریزی - اسم، مؤنث، واحد

  • ۱. فلسفہ لکھنا ، فلسفہ بیان کرنا .
  • ۲. فلسفہ بگھارنا .

Urdu meaning of falsafa-taraazii

Roman

  • ۱. falasfaa likhnaa, falasfaa byaan karnaa
  • ۲. falasfaa baghaarnaa

English meaning of falsafa-taraazii

Persian, English - Noun, Feminine, Singular

  • philosophize

फ़लसफ़ा-तराज़ी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अंग्रेज़ी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • दर्शनशास्त्र लिखना, दर्शनशास्त्र की बातें करना, दर्शनशास्त्र बघारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَلْسَفَہ طَرازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَلْسَفَہ طَرازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone