تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَلْسَفَہ بَگھارْنا" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں فَلْسَفَہ بَگھارْنا کے معانیدیکھیے

فَلْسَفَہ بَگھارْنا

falsafa baghaarnaaफ़लसफ़ा बघारना

محاورہ

مادہ: فَلْسَفَہ

Roman

فَلْسَفَہ بَگھارْنا کے اردو معانی

  • دانائی ظاہرکرنا، عقلمندی جھاڑںا، تعلی آمیز گفتگو کرنا

Urdu meaning of falsafa baghaarnaa

Roman

  • daanaa.ii zaahir karnaa, aqlmandii jhaa.Dnaa, taalii aamez guftagu karnaa

English meaning of falsafa baghaarnaa

  • try to philosophize

फ़लसफ़ा बघारना के हिंदी अर्थ

  • समझदारी प्रकट करना, बुद्धिमत्ता दिखाना, बड़ाई के ढंग की बात-चीत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَلْسَفَہ بَگھارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَلْسَفَہ بَگھارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone