تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَلاح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَلاح کے معانیدیکھیے
فَلاح کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رُستگاری، نجات
- کامیابی، سرفرازی، سرخروئی
- بھلائی، بہتری، بہبودی
- فائدہ، نفع
- آرام، راحت
- جائے پناہ، ٹھکانا، ملجا
- حفظ و امان، سلامتی، حفاظت
وضاحتی ویڈیو
شعر
لہو کیا ہے جو پانی تو اب فلاح مری
چلی ہے جھوم کے تالاب دیکھنے کے لیے
کیا ہوگی فلاح بعد مردن
جیتے تو سدا عذاب دیکھا
ترک اپنی فلاح کر دی ہے
اور کیا ہو معاشرے کے لئے
English meaning of falaah
फ़लाह के हिंदी अर्थ
فَلاح کے مترادفات
فَلاح کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَلاح)
فَلاح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔