تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَخْرِ خانْدان" کے متعقلہ نتائج

آشْکار

ظاہر، عیاں، روشن، واضح

آشْکاری

ظہور، ظاہر ہونا

عالَمِ آشْکار

دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو، دنیا پر ظاہر

دِن آشْکار ہونا

دن ہونا ، صبح ہونا ، سورج نکلنا .

قَیامَت آشْکار ہونا

رک : قیامت اُٹھنا.

راز آشْکار ہونا

راز آشکارا کرنا (رک) کا لازم ، راز کھلنا ، بھید معلوم ہونا .

مَعْنیٰ آشْکار ہونا

معنی کھل جانا ، مطلب ظاہر ہونا ۔

مَعْنِی آشْکار کَرنا

رَنگ آشْکار ہونا

رن٘گ کا نُمایاں ہونا، رنگت کا کھل جانا ؛ روشن ہونا

ہَنْگامَہ آشْکار ہونا

ہلچل ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَخْرِ خانْدان کے معانیدیکھیے

فَخْرِ خانْدان

faKHr-e-KHaandaanफ़ख़्र-ए-ख़ांदान

وزن : 222121

فَخْرِ خانْدان کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ جو خاندان کے لیے باعث افتخار ہو، وہ شخص جس کی ذات سے خاندان کو عزت حاصل ہو

English meaning of faKHr-e-KHaandaan

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • pride of one's family

फ़ख़्र-ए-ख़ांदान के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जिससे पूरे परिवार की मर्यादा बढे, कुलभूण्ण, वह जो परिवार के लिए गर्व का स्रोत है, वह व्यक्ति जिसकी जाति परिवार के लिए सम्मान लेती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَخْرِ خانْدان)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَخْرِ خانْدان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone