تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَخْرِ آدَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَخْرِ آدَم کے معانیدیکھیے
فَخْرِ آدَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بنی آدم کا افتخار، نوعِ انسانی کے لیے باعثِ فخر
- مراد: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
شعر
میں فردا فخر آدم کیوں نہیں تھی
بہت ارزاں مری بولی لگی ہے
فخر آدم نہ ہو سکا جس نے
خاک ہو کر عروج پایا نہیں
English meaning of faKHr-e-aadam
Noun, Masculine
- pride of Adam, Prophet Muhammad
फ़ख़्र-ए-आदम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मनुष्य योनि के लिए सम्मान की बात
- अर्थात: हज़रत मुहम्मद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَخْرِ آدَم)
فَخْرِ آدَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔