تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَیضیاب" کے متعقلہ نتائج

مَشْکُور

جس کا شکر ادا کیا جائے، جس نے احسان کیا ہو

مَشْکُور ہونا

کامیاب و کامران ہونا ۔

مَشْکُوری

مشکور ہونا ، شکر گزاری ، احسان مندی ، ممنونیت ۔

مَشْکُورِیَّت

مشکور ہونے کی حالت یا کیفیت ، شکرگزاری ، ممنونیت ۔

مَشْکُور فَرمانا

(تعظیماً) شکرگزار کرنا ۔

سَعِیِ مَشْکُور

نتیجہ خیز کوشش ، جدوجہد کی کامیابی ، جس کا پھل مل سکے۔

مِحْنَت مَشْکُور ہونا

محنت ٹھکانے لگنا ، کوشش کامیاب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَیضیاب کے معانیدیکھیے

فَیضیاب

faizyaabफ़ैज़याब

وزن : 2121

اشتقاق: فَاضَ

  • Roman
  • Urdu

فَیضیاب کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • فائدہ حاصل کرنے والا، نعمت پانے والا، عنایتوں سے بہرہ ور

شعر

Urdu meaning of faizyaab

  • Roman
  • Urdu

  • faaydaa haasil karne vaala, neamat paane vaala, inaayto.n se bahraavar

English meaning of faizyaab

Persian, Arabic - Adjective

फ़ैज़याब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसने फैज़ पाया हो, प्राप्त-यश, प्राप्त-लाभ

فَیضیاب کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَشْکُور

جس کا شکر ادا کیا جائے، جس نے احسان کیا ہو

مَشْکُور ہونا

کامیاب و کامران ہونا ۔

مَشْکُوری

مشکور ہونا ، شکر گزاری ، احسان مندی ، ممنونیت ۔

مَشْکُورِیَّت

مشکور ہونے کی حالت یا کیفیت ، شکرگزاری ، ممنونیت ۔

مَشْکُور فَرمانا

(تعظیماً) شکرگزار کرنا ۔

سَعِیِ مَشْکُور

نتیجہ خیز کوشش ، جدوجہد کی کامیابی ، جس کا پھل مل سکے۔

مِحْنَت مَشْکُور ہونا

محنت ٹھکانے لگنا ، کوشش کامیاب ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَیضیاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَیضیاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone