تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَیض" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَیض کے معانیدیکھیے
فَیض کے اردو معانی
اسم، مذکر
- فیض کا سرچشمہ، مراد : خدا تعالیٰ
- فائدہ، نفع
- کرم، بخشش، عنایت، مہربانی
- اثر، برکت
- (تصوّف) عنایت الٰہی و جذبۂ باطن
- نہر کا پانی اس قدر زیادہ ہونا کہ وہ کناروں سے بہنے لگے، پانی کا گرنا
وضاحتی ویڈیو
شعر
تواضع کا طریقہ صاحبو پوچھو صراحی سے
کہ جاری فیض بھی ہے اور جھکی جاتی ہے گردن بھی
انہیں کے فیض سے بازار عقل روشن ہے
جو گاہ گاہ جنوں اختیار کرتے رہے
غالبؔ وہ شخص تھا ہمہ داں جس کے فیض سے
ہم سے ہزار ہیچ مداں نامور ہوئے
English meaning of faiz
Noun, Masculine
- grace, liberality, bounty, favour, good influence, plenty, grace
- Overflowing, abundance, plenty
- a famous Pakistani poet
फ़ैज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
ज्ञान अथवा लाभ का सर-चश्मा, अर्थात: ख़ुदा ताला
विशेष - सर-चश्मा= वह स्थान जहाँ से सरोवर का सोता फूटता है, (लाक्षणिक) किसी भी चीज़ के निकलने का स्थान, स्रोत
- फ़ायदा, लाभ
- करम, बख़्शिश, कृपा, मेहरबानी
- असर अर्थात प्रभाव, बरकत
- (सूफ़ीवाद) ख़ुदा की मेहरबानी और अंतर्ज्ञान
- नहर का पानी इस क़दर अधिक होना कि वह किनारों से बहने लगे, पानी का गिरना
فَیض کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَیض)
فَیض
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔