تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَیضِ عام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَیضِ عام کے معانیدیکھیے
فَیضِ عام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عنایت جو سب کے لیے ہو، عام لوگوں کا فائدہ، سب لوگوں پر کی جانے والی عنایت
شعر
سرکشی کے نصیب میں پتھر
بندگی فیض عام تک پہنچی
کہیں ساقی کا فیض عام بھی ہے
کسی شیشے پہ میرا نام بھی ہے
جا بجا ہم خود بھٹکتے ہی پھرے
ورنہ اس کے در پہ فیض عام ہے
English meaning of faiz-e-'aam
Noun, Masculine
- general munificence, public welfare
फ़ैज़-ए-'आम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आम लोगों का फ़ायदा, ऐसी बख़्शिश और ऐसा यश जो सर्वसाधारण के लिए हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَیضِ عام)
فَیضِ عام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔